- گھول کر دوا دینے والے برتن میں گولی ڈالئے
یہ دوا استعمال کیجئے ___________ اور گولیاں ____________ - کپ کی کالی لائن تک پانی بھرئیے
آپکے گھول کر دوا پینے والے کپ میں ، لائن کا نشان ھے __________ ایم ایل اب نیلی ٹوپی بند کر دیجئے - گولی کو گھلنے کے لئے 5 منٹ کا وقت دیجئے اور اس ٰعرصے میں کپ کو اچھی طرح ھلاتے رھیے۔
- اس بات کی تسلی کر لیں کہ گولی کے کچھ حصے کپ میں پژے نہ رہ جائِیں، اگر کچھ ٹکرے آپکو نظر آ جائیں تو بوتل کو اس وقت تک ھلائیںِ جب تک وہ اچھی طرح گھل نہ جائیں۔ ھو سکتا ھے پانی کے اوپر پاوڈر کی ھلکی سی تہ نظر آئے۔اگر ایسی بات ھے تو اس کو نظر انداز کرتے ھوئے دوا دیجئے۔
- کپ یا کنٹینر کو اچھی طرح ھلائیے اور آپکو جو سرنج مہیا کی گئی ھے اس کو کالی لائن تک اتنا بھر لیں جتنا آپکو نیچے ھدائت دی گئی ھے
آپکو سرنج میں اتنی مقدار میں ماپنا ھے __________ پوری مقدار لکھئے۔ - کپ میں جتنا بھی محلول باقی رہ گیا ھے، اس کو ضائع کر دیجئے۔ دوا کی ھر خوراک تازہ بھریں اور بچی ھوئی دوا کو رکھا نہیں جاسکتا۔ گولی گھولنے والے کپ کو گرم پانی اور صابن سے اچھی طوح دھو کر ھوا میں خشک کر لیں
ادویات کو بچوں کی نظر اور پہنچ سے دور رکھیں اور کسی محفوظ جگہ میں لاک کرلیں۔
اگر آپ کا بچہ بہت زیادہ مقدار میں دوا پی لیتا ھے تو اونیٹریوپیوذن سینٹر پر کسی نمبر پر فون کریں یہ کالزمفت ہیں۔
- اگر آپ ٹورنٹومیں ہیں تو فون کریں 5900-813-416
- اگر آپ اون ٹیریو میں کہیں اور ہیں تو فون کریں 9017‑268‑800‑1
- اگر آپ اون ٹیریوسے باہر ہیں تواپنے قریبی پیوزن انفارمیشن سینتڑ میں کال کریں۔
دستبرداری: اس فیملی – میڈ- ایڈ میں یہ معلومات اشاعت کے وقت بالکل ٹھیک ھیں۔ اس میں گھول کر دوا دینے کے متعلق معلومات کا خلاصہ ھے اور اس ساری ممکنہ معلومات نہیں ھیں، نہ ہی سارے غیرمفید اثرات شامل ہیں۔ اگر آپ کو کچھ سوال کرنا ھے یا اس کے متعلق مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اپنے صحت عامہ کے نمائندوں سے حاصل کریں۔