ٹمی ٹائم کیا ہے؟
آپ کے بچے کو ہمیشہ اپنی کمر کے بل سونا چاہیے۔یہ دیکھا گیا ہے کہ یہ سڈن انفنٹ ڈیھت سنڈ روم ایس آئی ڈی ایس کے ہونے کو روکتا ہے۔ لیکن اگر ایک بچہ اپنی کمر کے بل زیادہ وقت گزرتا ہے تو یہ ایک ایسی حالت کو جاتا ہے جسے پوزیشنل پلیجیو سفیلی یا بے بی فلیٹ ھیڈ کہتے ہیں۔ یہ تب ہوتا ہے جب ایک بچے کو سوکھے ڈھانچے کی بناوٹ خراب ہوتی ہے۔ زیادہ وقت ایک ہی حالت میں رہنے سے۔
زیادہ جاننے کے لیے مہربانی فرما کر فلیٹنڈ سنڈ روم پوزیشنل پلیمبیو سفیلی سر کی خراب بناوٹ سے بچنے کے لیے اور صحت مند نشونما کے لیے، آپ اپنے بچے کو اس کے پیٹ کے بل رکھ سکتے ہیں جب وہ جاگ رہی ہو اور آپ اسے دیکھ رہے ہوں۔ بچوں کو ہر روز اپنے پیٹ کے بل 2/1۔1 گھنٹے تک 90منٹ گزارنا چاہیے۔ اس بات کا یقین کریں کہ آپ کا بچہ مختلف حالتوں میں یہ وقت گزارے۔ یاد رکھیں، سونے کے لیے کچھ ٹی می کھیلنے کے لیے۔
آپ کے بچے کے لیے ٹی می ٹائم کے فوائد
اپنے بچے کو اس کے پیٹ کے بل رکھنے کے بہت سے فائدے ہیں۔
- بچے کے سر کو سیدھا ہونے سے بچاتا ہے۔ یا ڈھانچے کو خراب ہونے سے پوزیشنل پلیجیو سفیلی
- آپ کے بچے کو سر کو سنبھالنے میں مدد دیتا ہے۔
- بچے کے اوپر کے حصے کو مضبوط کرتا ہے، کمر، گردن، کندھوں ، بازئوں اور ہاتھوں کو بھی۔
- گھٹنوں کے بل چلنے، بیٹحنے میں اور لوٹنے میں مہارت حاصل کرنے میں مدد دیتا ہے۔
- یہ فائن موٹر یکل اور کحیلنے میں مہارت حاصل کرنے میں مدد دیتا ہے۔
- ماحول میں تبدیلی سے دماغی طور پر اور کیسے آپ کا بچہ دنیا کو دیکھتا ہے۔
ٹمی ٹائم میں کیا کرنا چاہیے
اس بات کا یقین کریں کہ آپ کا بچہ مختلف حالتوں میں کیسے وقت گزارتا ہے اس کے لیے آپ یہ چیزیں کر سکتے ہیں۔
- اپنے بچے کے سر کے دونوں طرف کھلونیں رکھیں جو اس کی نظر کی حد میں ہوں۔ یہ آپ کے بچے کی مدد کرے گا کہ وہ اپنے سر کو موڑ سکے دونوں اطراف میں اور اسے یہ دیکھنے میںمزاکرے گا۔
- آپ اپنے بچے کے سینے کو ایک گول والے، کشن یا اپنے گھٹنوں پر رکھ سکتے ہیں۔ یہ آپ کے بچے کے لیے آرام دہ رہے گا۔ یہ جسم کے اوپر کے حصے اور سر کو قابو میں رکھنے میں مدد کرے گا۔
- جب آپ کر کے بل لیٹے ہوں تو اپنے بچے کو سینے کے بل اپنے اوپر لٹائیں یہ آپ کے بچے کے سر کو سنبھالنے اور اوپر کے جسم کو مضبوط کرنے میں مدد کرے گا بالکل محفوظ اور خوشگوار انداز میں۔
جب آپ کا بچہ اپنا سر اٹھا سکے اور اپنے بازون کے سہارے دھکیل سکے تو آپ کو یہ طریقے آزمانے چاہیں۔
- اپنے بچے کے گرد شیشے اور کھلونوں کے زریعے اس کو پہنچنے میں اور وزن کو منتقل کرنے میں مدد کریں۔ یہ بازوں ہاتھوں اور کمر کے پنجوں کو مضبوط کرتا ھے تاکہ آپ کا بچہ بیٹھ سکے، لوٹ سکےاور گھٹنوں کے بل چل سکے۔
- جب آپ کا بچہ اورآپ پیٹ کے بل ہو تو اس کے ساتھ پیک ۔ اے۔ بو کھیلیں اپنے پاس ایک کمبل رکھیں اور بچے کے ان پٹھوں کو مضبوط کرے گا جو اسے گھٹنوں کے بل چلنے، بیٹھنے اور عمدہ موٹر سائکل میں استعمال ہوتے ہیں۔ یہ مدد کرے گا س کی بولی، سماجی، اور دماغی مہارت حاصل کرنے میں مدد کرے گا۔
جب آپ کا بچہ اپنا سر کو سنبھال سکے اور بیٹھ سکے تو اس کے ساتھ ائرپلین کھلیں۔ اپنے کوہلوں کے بل اپنے بچے کو اٹھائیں یا اپنے بچے کو اپنی موڑی ہوئی ٹانگوں پر آرام کرائیں اور اسے اوپر اور نیچے حرکت دیں۔ یہ اس کی گرد اور کم کے پٹھوں کو مضبوط کرے گا اور آپ کے بچے کو سر اٹھانے میں مدد دے گا۔
یہ اس دور میں رہتے ہیں جب بچے مستقل اپنے سر کے سہارے رہتے ہیں۔ گاڑی کی سیٹ میں، بستر میں، اور بچہ گاڑی میں۔ اپنے بچے کو مختلف حالتوں میں پکڑیں۔ اپنے گھٹنوں اور سینے کے بل پر ٹی می پڑھانے کے لیے۔
اپنے بچے کے ساتھ ٹمی ٹائم کی حوصلہ افزائی:
اگر آپ کا بچہ پیٹ کے بل رہنا پسند نہیں کرتا، یہاں کچھ طریقے ہیں جس سے ٹمی ٹائم کی حوصلہ افزائی ہوسکتی ہے۔
- اپنے بچے کو کچھ دلچسپ دیکھنے کے لیے دیں جیسے کہ ایک کھلونا، ایک شیشہ یا اپنا چہرہ۔
- ٹمی ٹائم کو آہستہ آہستہ بڑھائں۔ چھوٹے چھوٹے تجربات شامل کریں۔ جب آپ اس کو تبدیل کر رہے ہوں یا کپڑے بدلتے ہوئے یا سب آپ نے اپنے بچے کو پکڑ رکھا ہو۔
- اپنے بچے کو اس کی کمر سے پیٹ کی طرف گھمائیں آہستہ سے۔ یہ بچوں کے لیے کم شروعات ہوسکتی ہے اس کی بجائے کہ انہیں ان کے پیٹ کے بل رکھ دیا جائے۔
- سخت اور ہموار سطح بچوں کے لیے آسان ہوسکتی ہے جب وہ اپنے جسم کے اوپر کے حصے کے پٹھوں کو مضبوط بناتے ہیں اپنے پیٹ کے بل لیٹ کرکھیلتےھیں۔
- .
اگر آپ کا بچہ ہسپتال میں ھے۔
اگر آپ کے بچے کو کچھ وقت ہسپتال میں گزارنا پڑتا ہے تو شاید اسے پیٹ کے بل رکھنا ممکن نہ ہو ۔ اپنے پیشہ ور تھراپسٹ سے بات کریں کہ کیسے اپنے بچے کی نشونما کو بہتر کیا جاسکتا ھے۔
بنیادی نکات
- بچوں کو کمر کے بل سونا چاہیے۔
- بچوں کو ہر روز مجموعی طور پر ۱ ۱/۲ گھنٹہ 90 منٹ اپنے پیٹ کے بل رہنا چاہیے۔ اس کو ٹی می ٹائم کے چھوٹے چھوٹے وقفوں میں پلایا جاسکتا ہے۔
- ٹمی ٹائم سر کے خراب خدوخال ہونے سے بچاتا ہے اور بچے کی صحت مند نشونما میں مدد دیتا ہے۔
- یہاں اپنے بچے کے ٹمی ٹائم کو خوشنما بنانے کے بہت طریقے ہیں۔