اس صفحے پر یہ بتایا گیا ھے کہ گھر پر بچے کے درد کو کس طرح کم کیا جاتا ھے۔
آپکے بچے کو کوٹرائیموکسازول نامی دوا لینے کی ضرورت ہوگی۔ یہ معلوماتی پرچہ آپکو اس بات کی وضاحت کرے گا کہ کوٹرائیموکسازول کیا کرتی ہے، اسکو کس طرح دیا جاتا ہے اور اسکو لینے کے بعد آپکے بچے کو کس طرح کے مسائل اور ضمنی اثرات پیش آئیں گے۔
گھر پر زخموں کی نگہداشت کے بارے میں معلوم کریں۔ معلوم کریں کہ زخم کو کس طرح صاف رکھیں، یہ معلوم کریں کہ آپ کے بچے کو کب تک ٹانکے لگے رہیں گے اور زخم کے نشان سے بچنے کیلئے کیا کیا جاسکتا ہے۔
آپکے بچے کو پیرازینامائیڈ نامی دوا لینے کی ضرورت ھوگی۔ پیرازینامائیڈ کیا کرتی ھے، اسکو کیسے دیا جاتا ھے اور اسکے ممکنہ ضمنی اثرات کے بارے میں جانئے۔
نوزائیدہ بچے کے سونے کو مزید خوشگوار بنانا سیکھیئے۔ معلومات کی گہرائی میں سونے کی پوزیشن اور اچانک موت واقع ہونے کے بارے میں بھی معلومات مہیا کی گئی ہیں۔
مرگی کے دوروں کا ایک جائزہ، معلومات اور ان کا علاج
اپنے بچے کو بتی دیتے وقت ان ہدایات پر عمل کریں
یہ جانیئے کہ پردہ کس طرح سے کمزور آنکھ کی بینائی کو اچھا کرنے میں مدد کرتا ھے